یوتھ کے صدر حویلیاں میں ایک نیئ مہم کا اغاز کر رہے ہیں PTI
Posted by Havelian.Net | Page Views: 16460یوتھ کے صدر سردار شہباز اور پریس کلب کے صدر قادر بخش کے ہمرہ حویلیاں میں ایک نیئ مہم کا اغاز کر رہے ہیں PTI
اس کا مقصد حویلیاں میں گروپ بازی ختم کرکے عمران خان کی مہم کو اگے لے کر چلنا ہے- اس مقصد کے لیے ایک کںونش کا بھی انعقاد کیا جاے گا
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد